بلاآخر ہم یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ - TopicsExpress



          

بلاآخر ہم یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔" رحمان ملک تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد " پاکستان کو دنیا کا سب سے نرالا وزیر داخلہ ملا ہے ۔۔۔۔ حملہ آوروں نے پاکستان کے ایک اہم ترین قومی ورثے کو تباہ کر دیا اور بہت سی بچیوں کو شہید کر دیا ۔۔۔۔۔۔ جس کے جواب میں ہمارے وزیر داخلہ صاحب نے تمام غصہ ان پر نکالا جو وطن عزیز کے لیے روزانہ جانیں دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! نہ وزیر داخلہ صاحب نے بی ایل اے کو کچھ کہا نہ ہی انڈیا کا نام لیا ۔۔۔ رحمان ملک کم از کم اتنا تو بہتر تھا کہ کھل کر تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ لبریشن آرمی کو وارننگز جاری کرتا تھا اور بلوچستان کے معاملے میں انڈیا کے ملوث ہونے کا اعلان کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! یہ کیسا وزیر داخلہ ہے جو اپنی ہی بنیادیں کھود رہا ہے اس لیے آج ہمیں رحمان ملک یاد آگئے
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 04:18:17 +0000

Trending Topics



>
THE 40 DAY CLEANSE - Day 07 & 08 The Gospel of John, Chapter
Kitchen & Dining Features Oscillating Tower Air Purifier
What if Nixon Had the NSA? President Obama said Friday that he

Recently Viewed Topics




© 2015