بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ - TopicsExpress



          

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا . ِ۟الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًاۚ۝۳۷ ایسے لوگ بھی اللہ کو پسند نہیں ہیں جو کنجوسی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی کنجوسی کی تعلیم دیتے ہیں اور جو کچھ اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دے رکھا ہے،اسے چھپا چھپا کر رکھتے ہیں ۔ ایسے ناشکرے لوگوں کے لیۓ ہم نے ذلّت والا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ سورۃ النساء (4) ۔ آیت 37 Those who themselves act miserly and say others to be misers and conceal that which Allah has given them of His bounty. And We have prepared for the infidels a degrading torment. ----37.
Posted on: Mon, 16 Sep 2013 21:38:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015