جاهل حکومت کا عوام پر مہنگائی کا نیا - TopicsExpress



          

جاهل حکومت کا عوام پر مہنگائی کا نیا ڈرون آٹیک جاهل حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 2 درجن سے زائد اشیائے خوردونوش اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاء پر جنرل سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کر دیا ہے اضافی سیلز ٹیکس کی زد میں آنے والی اشیا میں مٹھائیاں، بسکٹ، ٹافیاں اور چاکلیٹ سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیا شامل ہیں جبکہ گھریلو استعمال کی اشیا ایئرکنڈیشن، ریفریجریٹر، مائیکرو ویو، بلب، گیس ہیٹر، واشنگ مشین، پینٹ، ڈسٹمبر، بیٹریاں اور وارنش ٹائر، ٹیوب، آٹو پارٹس ،ل±بری کینٹ آئل،بریک فلوئیڈ سمیت 2 درجن سے زائد اشیا پر 2 فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے ٹیکس میں اضافے کے بعد اشیا خوردو نوش اور الیکٹرانکس سمیت دیگر گھریلو استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ join >> PTI And Imran Khan Lovers #Basit
Posted on: Sun, 06 Oct 2013 14:45:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015