جب تحریک انصاف والوں کے پاس طالبان - TopicsExpress



          

جب تحریک انصاف والوں کے پاس طالبان کے حملوں کا جواب نہیں هوتا تو سارا غصه اے این پی پر نکال لیتے هیں اور اے این پی کے لیڈروں کے بے هوده پوسڑ بنا کر شئر کر لیتے هیں.ان کو شاید یه تکلیف هو که اے این پی والے اقتدار میں ںہ هوکر بم دهماکوں اور هسپتالوں کیوں جاتے هیں.شاید طالبان پی ٹی آئی والوں جن مقصد کےلیے اقتدار میں لے کر آئے تهے وه ان سے پورا نہیں هورها.اس وجه سے بقول طالبان که هم نے فلم کے ٹریلر کا آغاز بم دهماکوں سے شروع کردیا لیکن اصل فلم تو پی ٹی آئی کے ٹاپ لیڈر شپ پر حملوں سے بنائیں گے.لیکن تجزیه نگار کہتے هیں که پی ٹی آئی والے شاید پہلے هی حکومت چهوڑ دیں گے کیونکه ان میں دو واضح گروپ سامنے آئے هیں ایک آپریشن کاحمایتی گروپ اسد کا اور دوسرا مذاکرات اور طالبان کا حامی اور آپریشن کا مخالف عمران کا گروپ.
Posted on: Sun, 29 Sep 2013 17:47:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015