جب پرویز مشرف نے پاکستان اسٹیل مِل - TopicsExpress



          

جب پرویز مشرف نے پاکستان اسٹیل مِل کی نجکاری کی کوشش کی تھی تو چیف جسٹس نے سوموٹو ایکشن لے کر اس عمل کو رکو دیا اور کہا کہ اس ادارے کی نجکاری ملکی مفادات میں نہیں ہے. جب کہ کل سے میاں گوبر شریف انٹرنیشنل میڈیا پر باقاعدہ بکواس کررہے ہیں کہ ہم اسٹیل مِل، پی آئی اے، اور ریلوے کی نجکاری کریں گے. اب دیکھنا یہ ہے کہ جس کام کو آزاد عدلیہ نے پرویز مشرف کے دور میں روکا تھا وہ اب کیا ایکشن لے گی اور دوسری بات یہ کہ خواجہ سعد رفیق نے کچھ دن پہلے بیان دیا تھا کہ اگر پاکستان ریلوے کی نجکاری ہوئی تو میں استعفیٰ دے دوں گا کیونکہ نجکاری کا مطلب ہے کہ حکومت ان اداروں کو ھیک کرنے کی اہل نہیں ہے. ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے... باکسر بھائی
Posted on: Tue, 22 Oct 2013 03:30:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015