جس قوم کے علماٴ عامر لیاقت جیسے، - TopicsExpress



          

جس قوم کے علماٴ عامر لیاقت جیسے، صحافی مبشر لقمان جیسے، تجزیہ کار زید حامد جیسے، سکالر طاہر القادری جیسے، سیاستدان شیخ رشید جیسے، جرنیل مشرف جیسے، صدر زرداری جیسے ، عمران خان جیسے اور استغفار کا درس دینے والے وینا ملک جیسے ہوں۔۔۔۔۔ اس قوم کا بیڑا پار ہے LOKI
Posted on: Thu, 25 Jul 2013 18:49:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015