جو لوگ اعظم ہوتی کی مبینہ کرپشن پر - TopicsExpress



          

جو لوگ اعظم ہوتی کی مبینہ کرپشن پر عوامی نیشنل پارٹی کو گالیاں دیتے تھے اور کہتے تھے کہ بابا تہ ایزی لوڈ وکا، آج وہی لوگ اعظم ہوتی کے پریس کانفرنس کے اقتباسات اُٹھا اُٹھا کر پھر سے عوامی نیشنل پارٹی کو گالیاں دے رہے ہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
Posted on: Tue, 29 Oct 2013 18:32:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015