جو لوگ " نماز " دکھاوے کے لئے پڑھتے - TopicsExpress



          

جو لوگ " نماز " دکھاوے کے لئے پڑھتے ہیں وہ اللہ کو دھوکہ دیتے ہیں : - منافق الله کو فریب دیتے ہیں اور وہی ان کو فریب دے گا اور جب وہ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو سست بن کر کھڑے ہوتے ہیں لوگوں کو دکھا تے ہیں اور الله کو بہت کم یاد کرتے ہیں " ( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #142)
Posted on: Sun, 21 Jul 2013 07:32:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015