جیو نیوز نے تمام حدیں پار کر لی ہیں ۔ - TopicsExpress



          

جیو نیوز نے تمام حدیں پار کر لی ہیں ۔ زید حامد کا بہانہ بنا کر فوج اور عوام میں فاصلے اور کنفیوزن پیدا کی جارہی ہے ۔ ہر گھنٹے بعد نیوز بلٹن میں کہا جارہا ہے کہ آئی ایس آئی زید حامد کو ماہوار تنخواہ دیتی ہے ۔ ایسی حالت میں جب فوج حالت جنگ میں ہو ہمارے ستر ہزار سے زائد لوگ شہید ہو چکے ہو فوج کے ایک مقدس ادار کے بارے میں ایسی بات کرنا جس کی کوئی بنیاد ہی نہیں اس کا کیا تک بنتا ہے ؟؟ میڈیا کمیشن رپورٹ سے واضح ہو چکا ان کو انڈیا سے فنڈنگ ملتی ہے ۔ یہ لوگ بنگلہ جا کر ایوارڈ لیتے ہیں ان کو کس بات کا ایوارڈ دیا جارہا ہے ؟ حامد میر نے بلوچستان کے بارے فوج کے خلاف مختلف پروگرامز کر کے براہ راست بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد کی ۔ اس نے مکتی باہنی کے مظالم پہ پردہ ڈال کر ان دہشت گردوں کو ہیرو بنانے کی کوشش کی ۔ آخر کب تک ہم اس کی ایسی حرکات کو برداشت کریں گے ۔ ...khan
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 23:06:39 +0000

Trending Topics



rak Yilmaz claims Arda Turan will join Manchester
(((SNA))) 7th pay commission HIGHLIGHTS OF THE DRAFT MEMORANDUM

© 2015