دل سے باتیں ------------------ ڈرون ۔۔ڈروں - TopicsExpress



          

دل سے باتیں ------------------ ڈرون ۔۔ڈروں ۔۔ڈرون پورا پاکستان ڈرون حملوں کے خلاف ہے پورا پاکستان ؟ سندھی اور اردو والے اور بلوچ تو خلاف نہین ہیں ۔خیبر پختون خوا میں طالبان کے کافی مخالفین موجود ہین ۔ وہ بھی ڈرون حملون کے مخالف نہیں ہیں ۔پاکستان کے تعلیم یافتہ طالبان مخالف طبقے پنجاب مین بھی مخالف نہیں ان حملون کے افواج پاکستان جو عرصے سے طالبان کی بہیمیت کا شکار رہی ہیں ، جن کے سر کاٹ کر لے جاتے رہے ہیں یہ وحشی، وہ بھی ان پر قابو پانے کے لئے ڈرون حملون سے نا خوش نہیں ۔ یہ سارا جذباتی ابال پنجاب کے نا خواندہ یا نیم خواندہ یا طالبان کی حمایت کرنے والے لوگوں مین ہے جن کی تعداد کافی ذیادہ ہے ۔ پھر ٹی وی چینلز اتنا شور کیون کر رہے ہین ؟ شاید اسٹیبلشمنٹ امریکہ سے کچھ اچھے پیسے بھی وصول کرنا چاہتی ہو واللہ اعلم
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 19:50:35 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015