رازِ الفت چھپا کے دیکھ لیا دل بہت - TopicsExpress



          

رازِ الفت چھپا کے دیکھ لیا دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا فیض تکمیلِ غم بھی ہو نہ سکی عشق کو آزما کے دیکھ لیا Like = Comment = share Like = Comment = share (¯`•.•´¯) (¯`•.•´¯) *`•.¸(¯`•.•´¯)¸.•´ * * º * `•.¸.•´ * º * ♥•٠•●♥ Lion Heart ♥●•٠♥
Posted on: Sun, 24 Nov 2013 06:05:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015