شرم آنی چاھیئے ہمیں شیعوں کے خلاف بولنے پر، ہم فرقہ واریت پھیلاتے ہیں، ہم فساد لگاتے ہیں، ہم غدار ہیں پاکستان کے، ہم مسلمان کے روپ میں خوارج ہیں۔ ہم برے ہیں، ہم شیطان کے پجاری ہیں، ہم ہزاروں کے قاتل ہیں۔ راجہ بازار میں عزاداروں کے ہاتھوں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہو چکی ہے، مسجد کے اندر بچوں کی کٹی ہوئی گردنیں موجود ہیں۔ مسجد کا بھی بڑا حصہ شہید ہو چکا ہے۔
Posted on: Fri, 15 Nov 2013 19:38:05 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015