شکر کریں ۔۔۔ گلاس توڑنے پہ ملازمہ کو - TopicsExpress



          

شکر کریں ۔۔۔ گلاس توڑنے پہ ملازمہ کو جان سے مار دینے والوں کا تعلق ملک کی لبرل اور سیکولر جماعت سے تھا اس لیے معاملہ رفع دفع کرا لیا جائے گا ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔ زرا ایک لمحے کو تصور کریں کہ اگر یہ ملازمہ کسی اسلام پسند لیڈر کے گھر میں ملازمہ ہوتی تو اب تک فیس بک اور ٹوئٹر پہ ایک طوفان آ چکا ہوتا ۔۔۔ دیسی لبرل کیا کہتے ۔۔۔ اُن کا تذکرہ تو خیر رہنے ہی دیں اب تک تو خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی عالمی این جی اوز کی طرف سے بھی مذمتی بیان آ چکے ہوتے ۔۔۔ اقوام متحدہ والے بھی پہلی فرصت میں اپنا فرض ادا کرنے آتے اور ۔۔۔ برطانیہ، امریکہ یا آسٹریلیا جیسا کوئی ملک اب تک خاتون کے بچوں کو نیشنلٹی بھی آفر کر چکا ہوتا اور اس پار سے اُس پار تک اسلام پسندوں کی خواتیں دشمنی کے اشتہار لگائے جاتے ۔۔۔!
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 20:17:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015