شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو - TopicsExpress



          

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے اختیارات دے دیے اس کی ٹریننگ کیلئے. کیا شوباز کو اپنی تجربہ کار جماعت میں کوئی ایک بندہ بھی نہیں ملا تھا جو یہ کام سنبھالتا؟ نواز شریف کے خاندان کے چوبیس افراد سابقہ قومی اسمبلی کے ممبر رہ چکے ہیں. اب اس کی بیٹی بھی سیاست میں آگئی ہے. بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کا چیئرمین ہے. مونس الٰہی ق لیگ کی دیکھ بھال کررہا ہے. فضلو ڈیزل نے اپنی سیٹ پر اپنے بیٹے اسد کو الیکشن لڑوایا جس کو شکست فاش ہوئی. کالیے الطاف خسی کا تو بیٹا ہی نہیں اسلیے وہ ایسا نہ کرسکا. جماعت اسلامی کے سابق امیر کی بیٹی بھی ایم این اے تھی. اے این پی کے ولی خان کا بیٹا اسفندیار ولی اے این پی کا سربراہ بنا تھا پھر جب اُس نے بھی وزیراعلیٰ چُنا تو اپنا رشتہ دار ہی چُنا. صرف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں میں سے عمران خان ہی واحد شخص ہے جس نے اپنے کسی بھی رشتے دار کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا، جس کا ثبوت پچھلے الیکشن میں واضع ہے. عمران خان نے رشتہ داروں کی ناراضگی قبول کرلی مگر حقیقی جمہوریت کی ابتدا اپنی ذات سے شروع کر کے ایک مثال قائم کردی. سلام عمران
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 17:53:10 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015