شیعہ پیجز پر اس وقت پروپگینڈا شروع - TopicsExpress



          

شیعہ پیجز پر اس وقت پروپگینڈا شروع کردیا گیا ہے کہ مسجد سے تقریر ہی اور اس میں یزید کو رضی الله عنہہ کہا گیا اور حضرت حسین کے خلاف تقریر کی گئی.... یہ تمام بات بالکل جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے، کوئی بھی سنی اس بات کے پیچھے شیعہ سے بحث نہ کرے بلکہ ان سے ثبوت مانگے.. جس وقت جمعہ کا خطبہ چل رہا تھا اسی وقت شیعہ نے مسجد پر پتھراو کیا اور مسجد کے باہر کھڑے ہوئے گارڈز سے بدمعاشی کی جس پر ہاتھا پائی کی اور شیعہ نے مسجد پر پتھراؤ شروع کردیا، جب اندر آے ہوئے پتھروں کو واپس مسجد سے باہر پھینکا گیا تو شیعہ نے مسجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی. اس کے بعد جو ہوا وہ آپ نے دیکھ لیا ہے کہ معصوم بچوں کے گلے کٹ دئیے گئے اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا گیا... دار العلوم تعلیم القران راجہ بازار، دوسری منزل پر واقع ہے ، گراونڈ فلور پر کپڑے کی ہوسل سیل مارکیٹ مدینہ مارکیٹ ہے۔ مسجد کے دو راستے ہیں اور امین راستے اسی مدینہ مارکیٹ کے بیچون بیچ ہو کر سیڑھیوں سے اوپر جاتا ہے۔ مسجد سے ملحقہ مدرسہ اور رہائشیں بھی موجود ہیں۔ کل جب جمعہ کا خطبہ ہو رہا تھا کہ جلوس آ پہنچا اور مسجد کا مین راستہ بند کر دیا جو کہ تصاویر میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ مدرسہ مسجد کی اپنی سکیورٹی کے افراد نے جب اس غیر ضروری عمل پر مزاحمت کی تو ان کو مارنا شروع کیا گیا اور پھر پولیس والوں سے بندوقیں چھین کر ان شیعوں نے اس ساری مارکیٹ کے راستے اور مسجد جو دوسری منزل پر واقع ہے ، کے سیڑھیوں سے فائرنگ شروع کر دی اور جو سامنے آیا ان کا نشانہ بن گیا۔ یہ میں مبالغہ آرائی کے بغیر بتا رہا ہوں کہ شہداء کی تعداد کم از کم 70 سے اوپر ہے ، غیر مصدقہ تو 100 سے متجاوز بتائی جا رہی ہے ۔ مدرسے کے طلباء کی لاشوں کی تصاویر فیس بک پر آ چکی ہیں ، اس کے علاوہ کم از کم 14بچوں کو ان درندوں کو جن کو سارا میڈیا عزاداران اور مظلومین کہتا پھرتا ہے ، کے ہاتھوں زبح کیا گیا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز اور وہاں موجود افراد سے دیکھ کر خود پر قابو رکھنا مشکل ہو رہا تھا۔ میرے ذاتی خیال میں کل راولپنڈی میں شیعہ سنی فساد کی بنا رکھ دی گئی ہے۔ میڈیا کا کردار اس سارے سانحے میں یقینا ہر ایسے موقع کی طرح بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی ّناقابل فراموش تھا!!! صرف ان چینلز نے کچھ خبریں دیں جن کے اپنے کیمرہ مین وغیرہ کسی مشکل میں پڑے باقی ایک چپ سو سکھ۔ البتہ عام آدمی کو پتہ ہے تو یہ کہ شیعوں نے مدرسے پر حملہ کیا ہے اور جلا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھدار ہین کہ میڈیا کتنا بھی چھپا لے جب بات اتنی کھل چکی ہوتو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اپنا رحم فرمائے ۔ امین ▬oثقلین سواتی o▬
Posted on: Sat, 16 Nov 2013 09:39:43 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015