علامہ محمد اقبال رحہ نے فرمایا تہا - TopicsExpress



          

علامہ محمد اقبال رحہ نے فرمایا تہا دین کو اتنا نقصان یزید نے نہیں پہنچایا ہوگا جتنا ملاوٴں نے پہنچایا ہے۔ ۔ ۔ اقبال کہتا ہے؛ دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج بندے کو عطا کرتے ہیں چشم نگران اور ,When the heart is enlightened .It is blessed with an inward eye احوال و مقامات میں ہے موقوف سب کچہہ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور The initiate has a different level .Of space and time in each position الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور،مجاہد کی اذاں اور ,The mullah’s and the crusader’s azan .The same in words, are apart in spirit پرواز ہے دونوں کی اسی فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے،شاہیں کا جہاں اور The vulture and the eagle soar .In the same air, but in worlds apart
Posted on: Fri, 30 Aug 2013 11:42:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015