عمرا ن اسماعیل سمیت تحریک انصاف کے - TopicsExpress



          

عمرا ن اسماعیل سمیت تحریک انصاف کے تمام رہنماء سیاسی پختگی سے محروم ہیں، واسع جلیل تحریک انصاف کراچی میں فوج کی نگرانی میں الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کرتے نہیں تھکتی تھی اور ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی اسے ایک آنکھ نہیں باہ رہی ہے ۔ عمران اسماعیل آئین و قانون کو اچھی طرح پڑھ لیں تاکہ ان کی اپنی ہی باتوں پر دنیا کو جگ ہنسائی کا موقع میسر نہ آئے ، واسع جلیل ایم کیوایم کے ہرزہ سرائی اور جھوٹے الزامات پر تعجب اور شدید حیرانگی کااظہار
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 12:01:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015