عمران خان کی. برطانیہ میں کوئی - TopicsExpress



          

عمران خان کی. برطانیہ میں کوئی فیکٹری کاروبار یا جائیداد نہیں پے نہ ہی وہ برطانیہ کا ٹیکس دیتا ہے. پھر بھی برطانیہ کا شاہی خاندان اُس کو کھانے. میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جو ایک طرح سے فخر کی بات بھی ہے. دوسری طرف میاں گنجو شریف ہے جس کے اربوں پاءونڈ کے اثاثے کاروبار جائیداد سب کچھ برطانیہ میں ہے اور جس سے اُن کو فائدہ پہنچ رہا ہے مگر نواز شریف جب بھی اقتدار سے باہر رہ کر ایک عام شہری کی طرح برطانیہ رہا پھر بھی اسے کو کسی شاہی خاندان کی دعوت یا کسی اعلیٰ تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا جب تک یہ اقتدار میں نہیں آتا تب تک اسے کوئی پوچھتا نہیں. کیونکہ یہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے عمران خان ایک عالمی شخصیت ہے جس کی دنیا عزت کرتی ہے اور جانتی ہے اپنے کارناموں کی وجہ سے. جب کہ دوسرے لوگ جب اقتدار میں ہوتے ہیں تب ہی اُن کو مجبوراً دعوتیں ملتی ہیں ورنہ یہ لوگ اقتدار کے بغیر دو ٹَکے کے بھی نہیں ہیں. Asif khan
Posted on: Sun, 21 Jul 2013 23:51:29 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015