فوج نے جب مارشل لاء لگایا تب عوام کی - TopicsExpress



          

فوج نے جب مارشل لاء لگایا تب عوام کی رائے کچھ یوں تھی ------- فوج کو کسی صورت سیاست میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے --------- اور آج جب جنرل کیانی صاحب آپکی تجاویز پر سیاست میں نہیں آ رہے تو لوگوں کی رائے کچھ یوں ہے ----------- عوام مر رہے ہے اور فوج نہیں آ رہی ------------- ہمارا موقف تک ایک نہیں اور ہم افواج کو برا بھلا کہتے ہیں
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 16:58:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015