قومی اسمبلی کے حلقہ ون پشاور اور - TopicsExpress



          

قومی اسمبلی کے حلقہ ون پشاور اور حلقہ 71 میانوالی کی نشستیں تحریک انصاف ہار گئی،،، ایسا کیوں ہوا،، یہ تو پشاور اور میانوالی کے کارکن بخوبی جانتے ہیں،، مجھ سمیت تحریک انصاف کے 99 فیصد کارکنوں کو پتہ تھا کہ پشاور والی سیٹ پارٹی کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ہاتھ سے جا رہی ہے اور میانوالی کی سیٹ پر ففٹی ففٹی چانس تھے ،، دونوں سیٹوں کے حوالے سے بھی جو کچھ ہوا یہ پارٹی کے اندر کی بات ہے میں یہاں اسے اوپن نہیں کروں گا،، ان دو نشستوں پر تحریک انصاف کی ہار پر شیروں سمیت بابا ڈیزل اور دیگر مچھندروں نے اتنا شور مچا رکھا ہے کہ ،،،،،،،،،،اف ف ف مگر یار یہ راجن پور میں خادم اعلیٰ کی نشست کہاں گئی اور کون لے گیا ،،، اس پر کیوں خاموشی ہے،،، یہاں کیا ہوا تھا،،، کوئی بتائے گا ذرا،،
Posted on: Sun, 25 Aug 2013 14:27:12 +0000

Trending Topics



a>

Recently Viewed Topics




© 2015