محبت میں قباحت یہ ہے کہ جس سے محبت ہو - TopicsExpress



          

محبت میں قباحت یہ ہے کہ جس سے محبت ہو جائے ، اس کو آسانی سے آزاد نہیں کیا جاسکتا ۔ محبت کو آزاد کرنے یا اس سے دستبردار ہونے سے دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے ۔ پر کبھی محبت کرنے والے کی خواہش پے ہی یہ کڑوا گھونٹ بھی پینا پڑتا ہے ۔ :) |*- - - - - - -*|
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 19:40:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015