محبت ہے ...! جبھی تو ہم نے تیری یاد کا - TopicsExpress



          

محبت ہے ...! جبھی تو ہم نے تیری یاد کا جگنو حسیں ، روپہلے چہروں کی ضیاء میں آج تک کھویا نہیں۔۔ جبھی تو ہم دیے کی طرح جلتے ہیں سلگتے ہیں تمھارے ہجر کی تاریک راتوں میں ہماری خاک کو گر ہواؤں میں اڑاؤ گے تو واپس لوٹ آئیں گے ہمیں تو راکھہ ہو کر بھی " تیرے قدموں میں رہنا ہے " محبت ہے...! انتخاب: اَحد نُور
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 19:30:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015