محترم عمران خان صاحب! سلام مسنون! - TopicsExpress



          

محترم عمران خان صاحب! سلام مسنون! مجھے ابھی ابھی آپ کے ایک تربیت یافتہ کارکن کا خط موصول ہوا ہے جس کی زبان بھی آپ کے تمام پیروکاروں کی زبان کی طرح کوثر و تسنیم میں دھلی ہوئی تھی۔ کاش آپ کو کبھی یہ زبان پڑھنے کا اتفاق ہوتا بلکہ آپ کے کان میں بھی کبھی وہ الفاظ پڑتے جو آپ کی تربیت گاہ اخلاق کے فارغ التحصیل کارکن لوگوں کی ماؤں بہنوں کے بارے میں استعمال کرتے ہیں، خیر یہ بات تو یونہی درمیان میں آگئی۔ میں آپ کو بتانا یہ چاہ رہا تھا کہ آپ کا یہ پختون پیروکار آپ کو عامر خان کو، شاہ رخ خان کو اور اس طرح کے دوسرے تمام ”خانوں“ کو پشتون نہیں مانتا۔ اس نے میرے نام اپنے ”دشنام نامہ“ میں اس بات پر مجھے خاصی گالی گلوچ کا نشانہ بنایا ہے کہ پشتونوں کو پٹھان لکھ کر میں پشتونوں کی توہین کرتا ہوں۔ اس خوش گفتار شخص کے مطابق پشتون صرف وہ ہے جو پشتو اسپیکنگ ہے، چنانچہ اس نے دوسرے ناموں کے علاوہ آپ کا نام لے کر بھی کہا ہے کہ آپ ہی خان ہی ہیں، پشتون نہیں! awaztoday/singlecolumn/10065/Ata-ul-Haq-Qasmi/Imran-Khan-Kay-Naam-Aik-Khat.aspx
Posted on: Thu, 20 Jun 2013 07:34:20 +0000

Trending Topics



1837">Swiss Skicross Team and Swiss Freeski Team are announced with the
Wonderful vacation weekend: -Stay/visit with family -Include
Das Ewige Band Was Du Mir Gabst Kann Ich Nicht So Einfach Als Eine
CASTING CALL - DUBLIN BROTHERS - AGE 12 & 14 We are searching
Five Quotes From the Catastrophically Awful Obamacare Press

Recently Viewed Topics




© 2015