مریکی نائب صدر الگور فوراً ملائشیا - TopicsExpress



          

مریکی نائب صدر الگور فوراً ملائشیا سے نکل جائیں یہ تھا وہ حکم جو ایک خوددار ملک کے ایک غیرت مند لیڈر مہاتیر محمد نے ایک سپر پاورکے نائب صدر کو دیا۔ امریکہ نے ملائشیا پر نہ کوئی ڈرون حملہ کیا تھا۔نہ ہی اسکی سی آئی اے یا بلیک واٹر نے کسی شہری کو قتل کیا تھا۔ بات اتنی سی تھی کہ امریکی نائب صدر ملائشیا میں منعقدہ کانفرنس میں یہ کہہ بیٹھا کہ اس ملک میں اصلاحات ہونی چاہیے۔ ملائشیا نے اسے اندرونی معاملات میں مداخلت سمجھا اور امریکی صدر کو فوراً ملک چھوڑنے کی ذلت اٹھانا پڑی۔ اس واقعے کے بعد نہ تو امریکہ نے کوئی اقتصادی پابندیاں لگائیں اور نہ ہی ملائشیا کو پتھر کے زمانے میں بیجھنے کی کوئی دھمکی دی ۔ نہ ہی یہ ملک کسی عالمی تنہائی کا شکار ہوا اب اور عمران خان نےسپر پاورمریکہ کی پالسی کو تنقیدکا نشانہ بنایا اور کھاہیے۔ ہیے۔ نیٹو سپلائی بند کی یاے,اور آزادی اور عزت کے راستے کا انتخاب کیا جائے مگر ھمار ی قوم کو ڈرایا جارھا ہیے میاں صاحب کے وزیر کہتے ہیں کہ میاں صاحب دوستی کررہے ہیں اور عمران خان دوشمنی کر رہے ہیں ۔۔ ان کو یہ نہیں معلوم کہ دوستی اور غلامی میں کیا فرق ہے۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ??? ~تبدیلی رضاکار~
Posted on: Sat, 23 Nov 2013 15:10:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015