مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے اتفاق - TopicsExpress



          

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے اتفاق کیا ہے کہ آنے والے پانچ سال اسی طرح مفاہمت رہے گی۔ نہ ادھر سے کوئی چھیڑ ہو گی اور نہ اُدھر سے کوئی چھاڑ، اور دونوں کی مشترکہ’’مزاحمت‘‘ کا رخ تحریک انصاف کی طرف رہے گا تاکہ تیسری قوت ابھرنے نہ پائے۔ مفاہمت تو نظر آ رہی ہے۔ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ مزاج کے برعکس پیپلزپارٹی لیگی حکومت کے کسی اچھے تو کیا غلط کام پر بھی تنقید نہیں کر رہی اورلیگی قیادت کرپٹ افراد کو سمندر میں غرق کرنے، الٹا لٹکانے اور پیٹ پھاڑ کر لوٹی دولت نکالنے کے سارے دعوؤں سے اس طرح دستبردار ہو گئی ہے جیسے مشرف کشمیر سے ہوا تھا ۔ عبداللہ طارق سہیل. . ナ ベ エ ッ ド TiGerS of ImraN KhaN
Posted on: Thu, 19 Sep 2013 05:07:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015