مسلم لیگ (ن)کے تمام چا ہنے والے یکم - TopicsExpress



          

مسلم لیگ (ن)کے تمام چا ہنے والے یکم اکتو بر کو صبح سو یر ے اٹھ کر سر پر(ن)لیگ کا جھنڈا باندھ کر نوا ز شریف کی تصو یر وا لی شرٹ پہنیں اور گھر سے نکلیں۔قریبی پیٹرول پمپ پر رکیں اور اپنی بائیک میں 114روپے کا پیٹرول ڈ لوا ئیں اور پیسے دیتے ہو ئے ایک زور دار نعرا لگا ئیں!! دیکھو دیکھو کون آ یا۔۔۔۔ شیر آ یا شیر آیا اس کے بعد بینک پہنچیں اور اپنی آ دھی سے زیادہ تنخواہ سے بجلی اور گیس کے بل ادا کر دیں۔ اپنی مہینے بھر کی تنخوا ہ سے ہاتھ دھونے کے بعد زور دار نعرہ لگا ئیں!! کو ئی اور نہیں بس شیر ۔۔بس شیر بس شیر
Posted on: Fri, 27 Sep 2013 14:23:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015