میری اُن تمام گرلز سے گزارش ھے کہ - TopicsExpress



          

میری اُن تمام گرلز سے گزارش ھے کہ جنہوں نے واہیات پروفایلز اور بے حودہ اور فحش پیجز بنائے ھوئے ھیں- صِرف زیادہ سے زیادہ لائیک لینے کے لئے- خدارا ایسے کاموں سے اجتناب کریں اور اللہ کا خوف دل میں لائیں- کوئی لائک کرے یا نہ کرے لیکن انسان کو اپنا فرض یاد رکھنا چاھیے اور قران و حدیث کو زیادہ سے زیادہ پھیلانا چاہیے نہ کہ فحاشی- بشرٰی گُل
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 16:03:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015