میڈیا اور ریاستی اداروں کے رول سے تو - TopicsExpress



          

میڈیا اور ریاستی اداروں کے رول سے تو ہم بخوبی واقف ہیں مگر ہم نے ہمیشہ شیعہ پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کی، فرقہ پرستی کی حوصلہ شکنی کی اور سب مظلوموں کا ساتھ دیا ہے دوسری طرف جب سے یہ واقعہ ہوا ہے کسی ایک شیعہ نے بھی اس ظلم کے خلاف بات نہیں کی ۔ یہ سب کچھ کرنے والے کو ظالم نہیں کہا ، اسکی مذمت نہیں کی ۔ صرف تاویلیں گھڑی جا رہی ہیں کہ مولوی نے یہ کہا ، مسجد والوں نے یہ کیا ، فلاں نے یہ کیا ۔کتنی دیدہ دلیری سے جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ کسی ایک نے بھی یہ نہیں کہا کہ یہ جو کچھ ہوا بہت ظلم ہے اور کرنے والے کو پوری پوری سزا ملنی چاہیے ؟؟؟ یاد رکھو ظلم کی حمایت کرنے والا بھی ظالم ہوتا ہے
Posted on: Sun, 17 Nov 2013 18:34:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015