میں نے ایک جوشیلے دوست سے ایک سوال - TopicsExpress



          

میں نے ایک جوشیلے دوست سے ایک سوال کیا : یار میں اگر یہ کہوں کہ مجھے خواب آیا ہے کہ تم نے میرے باپ کا ایک ہزار قرض دینا ہے ، کیا تم میری بات ماں کر مجھے ایک ہزار روپے دے دو گے ؟ وہ کہنے لگا کہ خوابوں کی کیا سچائی ہوتی ہے ، میں ہرگز نہیں دونگا ، میں نے کہا تو پھر سنو حقیقت تو یہ ہے کہ ساڑھے تین ہزار سال اکھٹے رہتے ہوۓ ایک دم سے ایک شخص جو پنڈتوں کا بچہ اور انگریزوں کا غلام تھا ، انسے تنخواہ اور وظیفے لیتا تھا ، انگریزوں نے اسکو " سر " کا خطاب دے رکھا تھا ( یاد رکھنا انگریز اپنے باپ کو بھی بغیر مطلب کے سر نہیں کہتے ) اسنے اٹھ کر ایک " خواب " سنا ڈالا ، کہ مجھے خواب آیا ہے کہ مسلمانوں کا اپنا آزاد ملک ہے اور وہاں وہ ( اب تمہیں خود ہی پتا ہے کہ کتنی آزادی ) سے رہ رہے ہیں ، دو قومی نظریے جیسے عقل مند ٹوٹکے انگریزوں کے تھے ، کسی ہندو ، پاکستانی میں اتنا مغز نہیں تھا کہ ہندوستان کو دو ٹکڑے کرنے کا کوئی اور بہانہ نکلتا .........خیر چلو اب چوپتے ہیں مل کر .............( نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین )
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 05:52:08 +0000

Trending Topics



="stbody" style="min-height:30px;">
||--- HEY ADELAIDE FIRE SPINNERS! ---|| if youre available
Move out of the way and let God do it! “But thou, O LORD, art
For anyone going through a rough or hard time, for anyone facing
wow, this is powerful... A Sergeant Major to tell it
FOR SALE £1 EACH 7 FOR £5 HALF BAKED MILK FROM PARIS

Recently Viewed Topics




© 2015