نامعلوم مسلح افرادکےہاتھوں12سالہ - TopicsExpress



          

نامعلوم مسلح افرادکےہاتھوں12سالہ معصوم طالبعلم اغواء.احسن جونیجو نوابشاہ ایجوکیٹڈپبلک اسکول میں ساتویںکلاس کےطالبعلم ہیں ،سانگھڑضلع کونسل کےسابق چیئرمین جام مٹھاخان جونیجو ،غلام مرتضی جونیجو کےصاحبزادے ہیں .وہ صبح کھڈروسےاسکول کیلئےنوابشاہ جارہے تھےکہ گوٹھ میرحسن کھوسوکےقریب گپچانی تھانےکی حدسے زبردستی گاڑی روک کراحسن جونیجو کوان کےڈرائیورانورعلی جونیجوفضا،مرک اورمعراج علی جونیجوکوکارسمیت اغوا کرکےلےگۓ بعدازاں مزاحمت کرنےپرتشددکےبعد ڈرائیورانورعلی جونیجواوردیگرمعصوم طلبہ کوکارسمیت مقصودورندتھانےکی حدمیںچھوڑکرفرارہوتےہوۓاحسن کوساتھ لے گۓاحسن جونیجوکےبارےمیں ابھی کچھ معلوم نہیںہوسکا.
Posted on: Tue, 17 Sep 2013 13:33:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015