نواز شریف کی سکیمیں قوم کے لیے رشوت - TopicsExpress



          

نواز شریف کی سکیمیں قوم کے لیے رشوت ہیں خاص طور پر ان نوجو انوں کے لیے جن کا رجحان تحریک انصاف کی طرف ہے - یہ لوگ بنیادی طور پر جوکر اور مسخرے ہیں - پاکستان میں سب سے سستی چیز پاکستانی ہے- میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ صرف چھ مہینوں میں سب کی چیخیں نکل جائیں گی - حسن نثار Admin: Raja Asim PTI
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 08:23:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015