نوازشر یف نیشنل سیکورٹی کونسل بناکر - TopicsExpress



          

نوازشر یف نیشنل سیکورٹی کونسل بناکر جرنیلوں کے نقش قدم پر کیوں چلنا چاہتے ہیں ؟ ، نیشنل سیکورٹی کونسل کے قیام کیلئے قانون سازی نہ ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے ،حکو مت کی کسی معاملے پرو اضح پا لیسی نہیں ، ایک قدم آگے اور دو قدم پیچھے چلتی ہے،ملکی خارجہ پالیسی چلانا 80سالہ بزرگ کے بس میں نہیں ، میثاق جمہو ریت میں تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کر نے کا عہد کر کے اب کچھ بھی پارلیمنٹ کوبتانے کیلئے تیار نہیں ،یہ پارلیمنٹ کی توہین ہے،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹربابراعوان کا انٹرویو go.urdupoint/3rtczq #pakistan #اردو
Posted on: Sat, 24 Aug 2013 12:46:04 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015