نوازشریف کے ساتھ 100 ایم این ایز ایسے - TopicsExpress



          

ISI

نوازشریف کے ساتھ 100 ایم این ایز ایسے ہیں جو ق لیگ میں تھے مشرف کے ساتھ اور اب وہ ن لیگ کے ایم این ایز ہیں اور اسمبلی میں بیٹھیں ہیں۔ نوازشریف ایسی غلطی کبھی نہیں کریں گے اگر مشرف پر مقدمہ ہوا تو نوازشریف کے اپنے 100 سے زیادہ ایم این ایز جیل جائیں گے۔ آغا
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 07:44:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015