وزیر خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ - TopicsExpress



          

وزیر خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ اگرٹماٹر مہنگے ہیں تو ٹماٹر کے بغیر بھی سبزی پک جاتی ہے - آپ دہی ڈال لیں یا لیموں کا رس ڈال لیں - خواتین کا کہنا ہے کہ ٹماٹروں کے بغیر سالن کا کوئی مزہ نہیں - اب بندہ خواتین کی مانے یا وزیر موصوف کی ؟ Asif khan
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 21:55:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015