وزیراعظم میاں نوازشریف کے بھتیجے - TopicsExpress



          

وزیراعظم میاں نوازشریف کے بھتیجے اور وزیراعلی میاں شہباز شریف کے صاحبزادے عزت ماب جناب میاں حمزہ شہبازشریف جونہ تو وزیر ہیں اور نہ ہی مشیر صرف ایک رکن قومی اسمبلی کا عہدہ ہے لیکن فاروق آباد میں رمضان بازار کا دورہ کرنے کےلیےپنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹراستعمال کیا جبکہ فاروق آباد میں پروٹوک کی بیس سےزائد گاڑیاں؟؟؟؟میاں صاحب کیا یہی آپ کی نصیحتوں پر عمل سرکاری افسران پرہی ہوتاہے اپنوں پر نہیں ؟؟؟؟؟ Nida
Posted on: Wed, 17 Jul 2013 15:15:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015