پشاور: معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے - TopicsExpress



          

پشاور: معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں: پرویز خٹک پشاور: بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں: پرویز خٹک پشاور: قصہ خوانی واقعہ امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے: پرویز خٹک پشاور: اس طرح کے واقعات سے حوصلے پست نہیں ہونگے: پرویز خٹک پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے قصہ خوانی دھماکے کی مذمت پشاور: قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے: پرویز خٹک خبر | اب تک
Posted on: Sun, 29 Sep 2013 14:06:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015