پورے مصر میں فوج اور عوام میں چھڑپیں - TopicsExpress



          

پورے مصر میں فوج اور عوام میں چھڑپیں شروع ہو گئیں اسکندریہ میں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دیئ گی باقی شہروں سے ڈاکٹرز بلا لئے گئے ، تازہ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 500 سے زاید ہو گئی جن میں سے 60 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 19:27:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015