چند لمحے پیشتر ہی میں ہسپتال سے واپس - TopicsExpress



          

چند لمحے پیشتر ہی میں ہسپتال سے واپس آ یا ہوں ۔میں اُن تمام دوستوں اور احباب کا دلی شکر گزار ہوں۔جنہوں نے مرگ و زیست کے اس کٹھ مرحلے میں مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔میرا اس وقت اگر چہ کمزوری تھکاوٹ اور درد سے برا حال ہے مگر میں بستر میں آپ سب محبان کرام اور عزیزوں کا شکریہ ادا کئے بغیر جانے پر خود کو آمادہ نہیں کر سکا۔پھر ملاقات ہوگی ۔انشا اللہ
Posted on: Wed, 18 Sep 2013 14:35:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015