چند ماہ پہلے جب ایک فوجی کو قتل کیا - TopicsExpress



          

چند ماہ پہلے جب ایک فوجی کو قتل کیا گیا تھا لنڈن میں تو وہاں کا وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون غیر ملکی دورے پر تھا اور یہ خبر سُنتے ہی دورہ منسوخ کرکے واپس برطانیہ پہنچا اور قوم کے ساتھ کھڑا ہوا. آج لاہور میں دھماکا ہوا ہے اور نواز شریف اپنے پورے خاندان کے ساتھ عوامی ٹیکس کے پیسے سے چائنہ میں گھوم پھر رہا ہے. اور پَگلِ اعلیٰ بھی ساتھ ہے جب کہ باقی تمام وزیراعلیٰ ملک میں موجود ہیں. باکسر بھائی
Posted on: Sat, 06 Jul 2013 18:07:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015