چودھری نثار کے نزدیک پاکستان کا سب - TopicsExpress



          

چودھری نثار کے نزدیک پاکستان کا سب سی بڑا مسلہ لڑکوں کا لڑکیاں چھیڑنا ہے. اس چائنا کے مسٹر بین کو اور کوئی موضوع نہیں ملا تھا بات کرنے کو؟ یہاں پاکستان جل رہا ہے اور یہ نا اہل لوگ ایسی حرکتوں میں لگے ہوۓ ہیں. یہ رحمان ملک سی بھی بڑا کارٹون ملا ہے پاکستان کو.
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 17:41:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015