چیئرمین نادرا کا معاملہ چیف جسٹس - TopicsExpress



          

چیئرمین نادرا کا معاملہ چیف جسٹس تصدق جیلانی ازخود نوٹس لیں- الیکشن کمیشن بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہے- چیئرمین نادرا نے حکومتی دباؤ پراستعفی دیا- کیا وزیر اعظم نے ڈرون حملے رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا ؟ کیا ہوا کہ حکومت طالبان سے مذاکرات نہیں کر سکی- طالبان سے مذاکرات لگتا ہے یہ میچ بھی فکس تھا :- چیئرمین تحريک انصاف عمران خان
Posted on: Fri, 17 Jan 2014 15:51:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015