کل رات سے پی ٹی آئی کے پیجز سے ایک - TopicsExpress



          

کل رات سے پی ٹی آئی کے پیجز سے ایک بھونڈا پراپیگنڈہ کیا جا رہاہے کہ موبائل فون کے 100 والے کارڈ پہ 35 فیصد ٹیکس کر دیا گیا ہے اور اب 64 روپے آئین گے جبکہ پہلے 82 آتے تھے،،تو محترم بھائیوں،،بزرگو اور بہنو،،یہ خالصتاً پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ ہے ،ایسا کوئی قانون پاس نہیں ہوا ہے ،،ہاں یہ ایک سفارش ضرور تھی بجٹ میں لیکن اسے منظور نہیں کیا گیا ،لہزا یہ سب جھوٹ ہے برائے کرم اس پر کوئی دھیان نہ دیں ،،جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد بڑھنے سے معمولی اضافہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 07:51:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015