کوڈ: 456577 تاریخ: 2013/08/28 - 15:09 مآخذ: ابنا - TopicsExpress



          

کوڈ: 456577 تاریخ: 2013/08/28 - 15:09 مآخذ: ابنا خصوصی print رہبر انقلاب اسلامی: شام میں امریکہ کی جنگی مداخلت خود امریکہ کے لیے بھاری نقصان کی حامل ہو گی+تصاویر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں حکومت کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں علاقہ میں امریکی جنگی مداخلت کو تباہ کن قراردیتے ہوئے فرمایا: علاقہ میں بارود کا بہت بڑا ڈھیر موجود ہے لہذا مستقبل کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جاسکتی۔ شام میں امریکہ کی جنگی مداخلت خود امریکہ کے لیے بھاری نقصان کی حامل ہو گی+تصاویر اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق ہفتہ حکومت کی مناسبت سے گیارہویں حکومت کے اراکین نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں علاقے میں امریکی جنگی مداخلت کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی سوریہ میں جنگی مداخلت خود امریکہ کے لیے بھاری نقصان کی حامل ہو گی۔ علاقہ میں بارود کا بہت بڑا ڈھیر موجود ہے لہذا مستقبل کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جاسکتی۔ رہبر معظم اقنلاب اسلامی نے مصر کے دردناک حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ہم مصر کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے لیکن مصری عوام کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر روحانی کی جانب سے کابینہ کی سریع تشکیل پر ان کا شکریہ ادا کیا اور پارلیمنٹ کی جانب سے وزراء کو بڑی تعداد میں اعتماد کا ووٹ دینے کو حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان اچھا تعاون قراردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکہ کی علاقہ میں مسلسل جنگی مداخلت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور علاقہ کے مستقبل کے بارے میں کوئي پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۴۲ Share ایمیل: نام: پیغام: سیکورٹی کوڈ ABNA World Service English العربية Français اردو Español فارسی Русский 中文 Deutsch Türkçe Azeri (cyr) Azeri (ltin) Melayu Indonesia বাংলা हिन्दी Swahili Myanmar Bosanski ABP sites تازہ ترین عناوین [روس کے سولہ بحري جنگي جہاز شام کے خلاف امريکا کي فوجي کاروائي کي راہ ميں رکاوٹ] - روس کے سولہ بحري جنگي جہاز شام کے خلاف امريکا کي فوجي کاروائي کي راہ ميں رکاوٹ [شام کی سرزمین پر کوئی بھی میزائل یا بم نہیں گرنے دیں گے] - شام کی سرزمین پر کوئی بھی میزائل یا بم نہیں گرنے دیں گے [اخوان المسلمین دھشتگردوں کی لیسٹ مں شامل] - اخوان المسلمین دھشتگردوں کی لیسٹ مں شامل [ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی] - ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی [’’المدمومہ‘‘ میں ۳ بچوں اور ۶ عورتوں سمیت ۱۹ شیعوں کی شہادت] - ’’المدمومہ‘‘ میں ۳ بچوں اور ۶ عورتوں سمیت ۱۹ شیعوں کی شہادت [شام پر امریکی حملے کا ۷۰ میلین ڈالر کا بجٹ سعودی عرب نے ادا کیا] - شام پر امریکی حملے کا ۷۰ میلین ڈالر کا بجٹ سعودی عرب نے ادا کیا [کراچی: سید سلمان زیدی وادی حسین میں لبیک یا حسین کی صداوں میں سپرد خاک] - کراچی: سید سلمان زیدی وادی حسین میں لبیک یا حسین کی صداوں میں سپرد خاک [مجلس وحدت مسلمین کے تحت علامتی دھرنے، دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ] - مجلس وحدت مسلمین کے تحت علامتی دھرنے، دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ [8ستمبر کو عزاداروں کی سرزمین ٹیکسلا سے قافلے اسلام آباد کیجانب نکلیں گے، علامہ ناصر عباس جعفری] - 8ستمبر کو عزاداروں کی سرزمین ٹیکسلا سے قافلے اسلام آباد کیجانب نکلیں گے، علامہ ناصر عباس جعفری [ترکی کے وزير خارجہ کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے شام کے بارے میں گفتگو] - ترکی کے وزير خارجہ کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے شام کے بارے میں گفتگو [چین میں ايک امريکي اور ايک برطانوي جاسوس گرفتار] - چین میں ايک امريکي اور ايک برطانوي جاسوس گرفتار [افغانستان میں پہلی آئیل ریفائنری نے شروع کیا کام] - افغانستان میں پہلی آئیل ریفائنری نے شروع کیا کام [کراچی مسئلہ کا حل فوجی آپریشن نہيں، منور حسن] - کراچی مسئلہ کا حل فوجی آپریشن نہيں، منور حسن [حزب اللہ نے متحدہ قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا] - حزب اللہ نے متحدہ قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا [مير واعظ عمر فاروق: ہندوستان اور پاکستان باہمی مذاکرات کے ذرئعے اختلافات کو حل کریں] - مير واعظ عمر فاروق: ہندوستان اور پاکستان باہمی مذاکرات کے ذرئعے اختلافات کو حل کریں
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 18:34:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015