کچھ لوگ زیادہ ہی سیانے بن کر کہہ رہے - TopicsExpress



          

کچھ لوگ زیادہ ہی سیانے بن کر کہہ رہے ہیں کہ شام میں شامی فوج حضرت خالد بن ولید(رض) کے مزار پر حملے کررہی ہے_ اگر شامی حکومت نے یہ کرنا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مزار کو بنواتی ہی کیوں؟؟ تمھارے دہشتگرد جو ادھر پناہ لیے بیٹھے ہیں، ان پر بم کیوں نہیں برسا رہی؟؟ تم نے اس مقدس مقام کی آڑ کس امید پر لے رکھی ہے؟؟ شامی فوج کے سنی شیعہ کمانڈوز، اتنے دنوں سے اپنی جانیں دے رہے ہیں مگر مزار کو محفوظ رکھے ہوۓ ہیں، جب کہ یزیدی پیروکاروں نے اس سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنت البقیع ۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر۔۔۔پاکستان میں کئی مزارات پر حملے کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کشمیر میں درگاہِ حضرت ’’بل‘‘ کو بھی شہید کیا اور اس کا نام انڈین آرمی کا لگادیا۔۔۔۔۔۔۔اور آج شام میں بھی یزیدی تکفیری گروہ یہی کررہاہے_ کون نہیں جانتا کہ توحید کے نام پر امریکا سے لڑنے کے بجاۓ قبروں پر چڑھائی کون کرتا رہا ہے؟؟ سیدہ فاطمہ(ص)، سیدہ آمنہ(س)، سیدہ خدیجہ(س)، سیدہ عائشہ(س)، سیدہ ام سلمہ(س)، اور اسی طرح حضرت حمزہ(رض)، حضرت عباس بن عبد المطلب(رض)، حضرت عثمان(رض)، اور دیگر بزرگان کے مزارات کو کس نے تباہ کیا؟؟ JOIN: Inqilab e Wehdat Sunni and Shia Hussaini muslims Group
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 20:46:40 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015