ہاں پائی جی،،،، کنے کنے جانا اے بلو - TopicsExpress



          

ہاں پائی جی،،،، کنے کنے جانا اے بلو دے گھر؟؟؟؟ سوشل میڈیاپرفرقہ وارانہ مواد، ملوث افرادکیخلاف کارروائی کاحکم اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر فرقہ داریت سے متعلق مواد جاری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا کی متعلقہ ویب سائیٹس پر فرقہ واریت پر مبنی مواد جاری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ سانحہ راول پنڈی کے بعد حکومت نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا ہے، حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تمام کمپنیوں کے ذریعے ڈیٹا کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاق نے ہدایت کی ہے سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف فوری کارروائی شروع کی جائے۔ حکومت کے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر کے بارے قانون موجود ہے، اس کے مطابق کارروائی ہونے چاہیئے۔ سماء ٹی وی شیئرنگ : محسن رفیق
Posted on: Mon, 18 Nov 2013 20:20:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015