ہم سب کو یہ ذہن نشین کرنا چاہییے کہ - TopicsExpress



          

ہم سب کو یہ ذہن نشین کرنا چاہییے کہ ہمارے اردگرد رونما واقعات حادثات بالکل نہیں ہیں آپ ایسے واقعات پر ذرا تحقیق کریں تو ہر واقعے کے پیچھے آپ کو ایک تاریخ دفن ملے گا ۔ جب آپ اس تاریخ کا مطالعہ کریں گے تب آپ کو اس واقعے کے پیچھے محرکات اور اسباب کا پتہ چلے گا ۔ تب آپ اس واقعے کے بارے میں درست رائے قائم کر سکیں گے ۔
Posted on: Thu, 25 Jul 2013 13:00:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015