ہم عجیب قوم (ہجوم کہنا زیادہ مناسب ہے - TopicsExpress



          

ہم عجیب قوم (ہجوم کہنا زیادہ مناسب ہے ویسے) ہیں، صبح سے شام تک سیاسی اختلافات کی وجہ سے ایک دوسرے پر لعن طعن کرتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ ۔۔۔ ان نفرتوں سے کچھ حاصل نہ ہو گا ۔۔۔ اپنا ہی نقصان کریں گے ۔۔۔ اپنا مشورہ تو یہی ہو گا کہ ایشو ٹو ایشو چلیں ۔۔۔ جو بات اچھی لگے اس کی تعریف کر دیں، جو بات بری لگے اس پر ناگواری کا اظہار فرما دیں ۔۔۔ لیکن احسن انداز میں ۔۔۔ کیا ہم اسلام کا دیا ہوا یہ خوب صورت پیغام بھول گئے ۔۔ "اور دوسرے انسانوں کے ساتھ احسن انداز میں کلام کرو" مثبت تنقید کی عادت ڈالیے، اللہ ہم سب کو ہدایت دے ۔۔ آمین PMLN ببر شیر
Posted on: Wed, 28 Aug 2013 19:19:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015