’’ہماری اس دنیا میں دنیاوی خداؤں کی - TopicsExpress



          

’’ہماری اس دنیا میں دنیاوی خداؤں کی کمی نہیں ہے۔ مگر وہ جو واحدہ لَا شَریِک ہے نا اسے اپنی برابری پسند نہیں۔ وہ اگر قدموں تلے سیڑھی لگا کر آسمان تک پہنچنے کا موقع دیتا ہے تو اسی سیڑھی کو کھینچ کر زمیں بوس کرنے کی سکت بھی اسی میں ہے۔‘ *dUa*
Posted on: Sat, 23 Nov 2013 16:54:29 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015