30 اگست کو میں اپنے ڈرائیور کے ساتھ - TopicsExpress



          

30 اگست کو میں اپنے ڈرائیور کے ساتھ جارہا تھا، مجھے پولیس کی ہائی لیکس نے روکا اور مجھے اغواء کیا اور میرے آنکھوں پر پٹی باندھ کر مجھے اور میرے ڈرائیور کو لے گئے ہیں۔ 30 منٹ کی ڈرئیونگ کے بعد پولیس نے مجھے کسی اور صاحب کے حوالے کیا۔انہیں بھائی بھائی کہہ کر مخاطب کیا جارہا تھا۔ انہوں نے مجھے، نجم سیٹھی اور منیب کو گالیاں دیں اور کہا کہ اآپ کراچی کے معاملات پر لکھنا بند کردیں۔ ساڑھے 9 گھنٹے بعد انہوں نے مجھے ڈیفنس میں پھینک دیا۔ میرا ڈرائیور ابھی تک غائب ہےے اور مجھے یقین ہے کہ جنہوں نے مجھے اٹھایا وہ پولیس والے تھے ۔ علی چشتی ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ کسی سینئر رپورٹر کو ایسے اٹھا کر لے جائیں اور۔مار کٹائی کریں اور اس کو کہیں کہ اپنے ماسٹر چڑیا کو بتا دینا کہ وہ کراچی مت آئیں ورنہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو گا۔ علی چشتی کو کہا گیا کہ کراچی کو چھوڑ دے ۔چودھری نثار اس کو غور سے سنیں اور سی ایم سندھ بھی، علی چشتی کہہ رہے ہیں کہ پولیس کے اپنے بھی عملے بھی شامل ہیں اس دہشت گردی میں ، ہم نے سنا کہ نیوی کے بھی کچھ افسران شامل تھے۔ نجم سیٹھی علی چشتی پر تشدد ایم کیوایم نے خود کروایا ہے اور کراچی پولیس ایم کیو ایم کی پراکسی ہے : عمرچیمہ کا ٹوئٹر پر تبصرہ siasat.pk/forum/showthread.php?206604-quot-MQM-beat-up-AK-Chishti-and-Karachi-Police-is-a-proxy-of-MQM-quot-Umar-Cheema-%28Najam-Sethi-s-video-Added%29 #DON
Posted on: Sat, 07 Sep 2013 13:22:59 +0000

Trending Topics



/div>

Recently Viewed Topics




© 2015