ADMIN (RANA AJAZ) آپ مومن مَردوں سے فرما - TopicsExpress



          

ADMIN (RANA AJAZ) آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں Say to the believing men that they should lower their gaze پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 30 اور آپ مومن عورتوں سے فرما دیں کہ وہ (بھی) اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں And say to the believing women that they should lower their gaze پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31 سامنے بے پردہ کون ہے کون نہیں اس نے اپنے عمل کا جواب دینا اور بیشک سب نے اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا القرآن:-وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جو سینے"اپنے اندر" چھپائے رکھتے ہیں سورہ نمبر 40 سورہ غافر آیت 19 حدیث:- نگاہ کو نگاہ کے پیچھے نہ لگاؤ "عورت کو بار بار نہ دیکھو" بیشک پہلی نظر تجھے معاف جبکہ دوسری تیرے خلاف دلیل ہوگی مسند احمد 1298/1373
Posted on: Tue, 03 Sep 2013 05:22:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015